![Profile Image](https://pbs.twimg.com/profile_images/1548735070030204929/SE6zZzFV_normal.jpg)
Imran Khan @ImranKhanPTI
اس مجرم مافیا کو NRO-دوم ملے گا اور نیب کے زیرِتفتیش 1200 ارب میں سے1100ارب مالیت کےمقدمات اب نیب کے دائرۂ کار سے نکل جائیں گے۔تاریخ پاکستان کیخلاف اس سازش کے منصوبہ سازوں+اسےکامیاب بنانےوالوں کو فراموش کرے گی نہ ہی کبھی معاف کرے گی۔ — PolitiTweet.org