
Imran Khan @ImranKhanPTI
ایسے میں جب ہماری معیشت مستحکم ہونے کے بعد 6%کی پائیدار ترقی کیجانب بڑھ رہی تھی،منصوبہ سازوں نےمحض ان مجرموں کو NRO-دوم دینے کیلئے معیشت کو تباہی کےگڑھے میں پھینک کر اور ہمارے لوگوں پر مہنگائی کا ایک بم گرا کر پاکستان کو عدمِ استحکام سے دوچار کرنا مناسب جانا۔ — PolitiTweet.org