Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نے اپنے کلیدی وزیر حماد اظہر کی قیادت میں فیٹف رابطہ (کوآرڈینیشن) کمیٹی قائم کی۔ اس کمیٹی میں فیٹف ایکشن پلان سے متعلقہ تمام محکموں اور سیکیورٹی ایجنسیز کے نمائندے شامل تھے۔ افسران نے اولین ہدف کے طور پر ملک کو بلیک لسٹ سے بچانے کیلئے دن رات کام کیا۔ — PolitiTweet.org