Imran Khan @ImranKhanPTI
بدقسمتی سے مہنگائی کی ایک اور لہر آرہی ہے کیونکہ جب سے مجرموں کی امپورٹڈ حکومت نے تبدیلئ سرکار کی امریکی سازش کے ذریعے اقتدار سنبھالا ہے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ اپنی قدر کھوتے ہوئے مزید 15% (30 روپے) گر چکا ہے۔ — PolitiTweet.org