Imran Khan @ImranKhanPTI
بھارتی حکام کیجانب سے ہمارے پیارے نبی ﷺ کےبارے میں BJP کی ترجمان کے توہین آمیز کلمات کے خلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں کےگھر مسمارکئے جانےپر نہایت تشویش ہے۔ اپنے مسلم شہریوں، جن کے جذبات دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرح شدید مجروح ہوئے، کے حوالے سے حساسیت کا مظاہرہ کرنے کی — PolitiTweet.org