Imran Khan @ImranKhanPTI
قبائلی اضلاع کی خصوصی ضروریات کےپیشِ نظرمیری حکومت نے3گنااضافےکیساتھ انکی فنڈنگ131ارب کی۔امپورٹڈحکومت نےبجٹ میں محض110ارب رکھتےہوئے ترقیاتی بجٹ کم کیاجبکہ بےگھرآبادی کیلئےایک پائی مختص کی نہ ہی موجودہ بجٹ میں ایک روپےکااضافہ کیا۔اس سے مجرموں کی سرکارکی نااہلی+بدنیتی عیاں ہے — PolitiTweet.org