Imran Khan @ImranKhanPTI
نوجوان عبدالوہاب، جسے ہمارے آزادی مارچ سے ایک رات قبل پنجاب پولیس نے اس کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران اس کے والد کے نہ ملنے پر کم عمری کے باوجود غیر قانونی طور پر گرفتار کیا، سے ملاقات باعثِ مسرّت تھی۔ https://t.co/JzVX99AohM — PolitiTweet.org