Imran Khan @ImranKhanPTI
شکریہ بونیر! بونیر میں لوگوں کا وہ ہجوم جس نے وسط سہ پہر کی گرمی برداشت کی اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف پاکستان کی حقیقی آزادی کے مارچ کی حمایت میں بڑی تعداد میں باہر نکلا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور https://t.co/UYZed4DJit — PolitiTweet.org