
Imran Khan @ImranKhanPTI
آج سہ پہر میں بونیر میں ایک اجتماع ِ عام سےمخاطب ہوں گا جس میں نشاندہی کروں گاکہ کیسےامپورٹڈحکومت تبدیلیِ سرکارکی امریکی سازش کےمنصوبہ سازوں خصوصاًان بیرونی قوتوں کی آلۂ کارہے،جو ہمارےلوگو ں کیلئےمشکلات پیدا کرنے،معاشی افراتفری کوہوادینےاور ریاستِ🇵🇰کوکمزور کرنےکی خواہاں ہیں — PolitiTweet.org