Imran Khan @ImranKhanPTI
چارسدہ میں حقیقی آزادی مارچ دوم کی تیاریوں کاآغاز ہو گیا۔ہمارےنوجوان پہلےسےبھی بڑھ کر پرجوش ہیں۔پرامن مظاہرین خصوصاً خواتین پر پولیس سےبہیمانہ تشددکروانےپر عوام میں قاتل ثناءاللہ، بزدل کرائم منسٹر اور اسکےبدعنوان بیٹےکیخلاف شدید غصہ پایا جاتا ہے۔ https://t.co/SpQWJtYNC3 — PolitiTweet.org