Imran Khan @ImranKhanPTI
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں %20 یا 30روپے فی لٹر اضافے، جوہماری تاریخ کا سب سےبڑا یکمشت اضافہ ہے، کے ساتھ قوم نے امپورٹڈ سرکار کی بیرونی آقاؤں کی غلامی کی قیمت ادا کرنا شروع کر دی ہے۔ نااہل اور بےحس حکومت نے %30 سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے ہمارا سودا حاصل نہیں کیا۔ — PolitiTweet.org