Imran Khan @ImranKhanPTI
ہمارےپرامن آزادی مارچ کےدوران پنجاب پولیس کے وحشیانہ تشددسےجاِمِ شہادت نوش کرنےوالےاپنی جماعت کے2کارکنان فیصل عباس چوہدری(لاہور)اور سیداحمد جان (مردان)کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کرتا ہوں۔اپنےدونوں شہداءکےاہل خانہ کی مکمل مالی ذمہ داری تحریک انصاف اٹھائےگی۔ — PolitiTweet.org