Imran Khan @ImranKhanPTI
ہماری حکومت کیلئے پاکستان کا مفاد مقدم تھا مگر بدقسمتی سے مقامی میر جعفر و میر صادق بیرونی دباؤ کے تحت حکومت کی تبدیلی کی سازش کے مہرے بن گئے اور اب معیشت کو تباہی کے گڑھے میں پھینک کر مارے مارے پھر رہے ہیں۔ — PolitiTweet.org