Imran Khan @ImranKhanPTI
شکریہ ملتان!یہ ہمارا آخری جلسہ اورماشاءاللہ عظیم ترین تھا۔دیگرمقامات کیطرح آج بھی لوگ سٹیڈیم،جس میں تِل دھرنےکی جگہ نہ تھی،میں داخل نہ ہوپائے۔ملک اسلام آباد کےحقیقی آزادی مارچ کیلئےتیارہے۔اتوارکواپنےکورکمیٹی اجلاس کےبعد25-29کےدرمیان کی کسی تاریخ کااعلان کرونگا #MultanJalsa https://t.co/QUi9ZkLEHv — PolitiTweet.org