Imran Khan @ImranKhanPTI
پیپلزپارٹی کےفسطائی راج میں سندھ میں قائدِحزبِ اختلاف حلیم عادل شیخ کونشانۂ انتقام بنانےکی شدیدمذمت کرتا ہوں۔ان کیخلاف دہشتگردی کےجعلی پرچےبنائےگئے،دو مرتبہ انکی رہائشگاہ پرحملہ+اہلِ خانہ کوہراساں کیاگیااورانکے گھرسےPTIکےکارکنان+رشتہ دارگرفتارکئےگئے۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور — PolitiTweet.org