Imran Khan @ImranKhanPTI
نےہمیں بڑےمیدان میں جلسےکی اجازت دینےہی سےانکارنہیں کیابلکہ پولیس گردی کےذریعےہماراساز و سامان تباہ،جلسےکےانتظامات درہم برہم کئے۔جگہ کی اسی قلت کے باعث جتنے لوگ جلسہ گاہ کے اندر تھےاتنےہی باہر بھی تھے۔اس غنڈہ گردی سےامپورٹڈ حکومت کیخلاف عوام کےغیض وغضب میں شدت ہی آئی ہے۔ — PolitiTweet.org