Imran Khan @ImranKhanPTI
جب بھی اقتدار ملتاہے،SCپر چڑھائی،ماڈل ٹاؤن میں قتلِ عام،ججوں کورشوت دینےاورNSکیجانب سےخودکوامیر المؤمنین قراردیےجانےجیسی حرکتیں کرتےہیں۔اپوزیشن میں جمہوریت کامنفی استعمال،حکومت میں جمہوری اقدارکا جنازہ نکالتےہیں۔مگرلوگ اب ان کیخلاف کھڑےہوچکے ہیں #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور — PolitiTweet.org