Imran Khan @ImranKhanPTI
پاکستان کی منتخب جمہوری حکومت کو گرانے کی بیرونی سازش اور قوم پر مسلط کی گئی جرائم پیشہ کٹھ پتلیوں سے متعلق آگاہی کے ساتھ نہایت جوش و جذے کے اظہار پر میں اپنے ایبٹ آباد جلسے میں شرکت کرنے والے تمام لوگوں کا شکرگزار ہوں۔ #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور https://t.co/bFuYBFnoxo — PolitiTweet.org