Imran Khan @ImranKhanPTI
اپنے شہریوں خصوصاً خواتین اور طالبات کو نقل و حمل کی عالمی معیار کی سہولت فراہم کرنے پر خیبرپختونخوا حکومت نہایت تحسین کی مستحق ہے۔ اس سے خواتین اور بچیوں کو اپنی تعلیم کے تسلسل میں بھی مدد ملے گی۔ https://t.co/zhCtPv4mq2 — PolitiTweet.org