Imran Khan @ImranKhanPTI
آج کے اس جلسے کو اپنی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع بنانے اور اسلام آباد کی جانب حقیقی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کرنے پر میں میانوالی کے عوام کا شکرگزار ہوں۔ غلامی نامنظور! #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور https://t.co/rVpo5SRbV7 — PolitiTweet.org