Imran Khan @ImranKhanPTI
وہ جوامریکی مطالبات کےسامنےسرِتسلم خم کرے؛جوروس سےمعاہدوں سے بازرہے اورچین کیساتھ ہمارےسٹریٹیجیک اشتراک میں کمی لائے۔اگرایک وزیراعظم پاکستان کی خودمختاری+آزادخارجہ پالیسی پراصرارکرتاہےتواسےہٹایا جائیگا اوراسکی جگہ شہبازشریف جیسےایک غلام مجرم کو وزراتِ عظمیٰ پر بٹھایاجائےگا — PolitiTweet.org