Imran Khan @ImranKhanPTI
پنجاب اسمبلی میں جو کچھ ہوا وہ دستوری دفعات،جمہوری اقدارسےیکسرمتصادم اور نہایت قابلِ مذمت تھا۔انتخاب کےانعقادکیلئےکوئی بھی شخص کرسئ صدارت پر موجود نہ تھا جو اقدار سےکھلا انحراف ہے۔مافیا کےزیرِتسلط اس انتخابی ڈھکوسلے/جعلی انتخاب کو ہم یکسر مسترد کرتےہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور — PolitiTweet.org