Imran Khan @ImranKhanPTI
محترمہ بلقیس ایدھی کی رحلت کا سن کر نہایت رنجیدہ ہوں۔ غرباء، بے گھر افراد خصوصاً یتیم اور بے آسرا بچوں کے حوالے سے انکی ساکت و بےلوث خدمات نے انکی شخصیت کو ایک نمونہ اور امید کا چراغ بنایا۔میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ — PolitiTweet.org