Imran Khan @ImranKhanPTI
یکجہتی کےاظہار+امریکی حمایت سےمقامی میرجعفروں کے بل پرحکومت بدلنے+ضمانتوں پررہا ڈاکوؤں کےبےحمیت ٹولےکواقتدار دلوانےکیخلاف جذبات سےبھرپوراحتجاج کیلئےبڑی تعدادمیں نکلنےپرمیں اہلِ پاکستان کامشکور ہوں۔اس سےثابت ہوتاہےکہ ملک وبیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نےاسےپوری شدت سےمستردکردیاہے — PolitiTweet.org