Imran Khan @ImranKhanPTI
شاہین تھری کے کامیاب تجربے پر میں این سی اے، سٹریٹیجیک کمشنز اور سٹریٹیجیک فورسز کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہمیں نہایت پیشہ ور اور مستقل لگن سے کام کرنے والے سائنسدانوں، انجینئرز اور ٹیکنیشنز پر مشتمل اپنی ٹیم پر بےحد فخر ہے جن کے باعث یہ تجربہ کامیاب ہوا۔ پاکستان زندہ باد! — PolitiTweet.org