
Imran Khan @ImranKhanPTI
ایک ملک کی خودمختاری اورجمہوریت کےمضبوط ترین محافظ ہمیشہ عوام ہواکرتےہیں۔ یہ عوام ہی ہیں جنہیں باہرنکلنا چاہئیےاورایک بیرونی قوت کیجانب سےمقامی سہولتکاروں، ہمارےمیرجعفروں &میرصادقوں کےذریعےپاکستان کی خود مختاری اورجمہوریت پر اس تازہ ترین اور سب سےبڑے حملےکو ناکام بناناچاہئیے۔ — PolitiTweet.org