Imran Khan @ImranKhanPTI
کربلامیں،جنابِ امام حسین علیہ السلام،انکی آل+معتقدین نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے۔آج جب حق کی سربلندی+وطن سے محبت کی خاطرہم غداری وفریب کیخلاف صف آراء ہیں تو اسوۂ حسین علیہ السلام ہماری قوت ہے — PolitiTweet.org