
Imran Khan @ImranKhanPTI
مجھے اپنی ٹیم پر فخر ہے۔ ”ہم تاریخ کے اس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں ہمیں اِقدام کرنے کی ضرورت ہے اور اس اہم محاذ پر پاکستان قائدانہ کردار ادا کررہا ہے“ اقوامِ متحدہ کے پروگرام برائے ماحولیات (UNEP) کا اعتراف! https://t.co/jqcq8b7jRe — PolitiTweet.org