Imran Khan @ImranKhanPTI
🇵🇰 کی میزبانی میں OIC کی کونسل برائےوزرائےخارجہ کےاجلاس کےکامیاب انعقادپرقوم کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔اقدامات کےوسیع دائرے،جس میں کشمیروفلسطین کی منصفانہ تحریکیں آگےبڑھانےکیساتھ افغانستان کےانسانی بحران، اسلاموفوبیا اورمسلمانوں کی حالتِ زارکےتدارک کیلئےاقدامات شامل ہیں،پراتفاق — PolitiTweet.org