Imran Khan @ImranKhanPTI
23مارچ: آج کےروز ہم اپنے مادرِوطن پاکستان کیصورت میں برِصغیرکےمسلمانوں کیلئےایک الگ وطن کےقیام کی قرارداد کی یادمناتےہیں۔میری جماعت اورحکومت ایک منصفانہ سماج اورخودمختار فلاحی ریاست کےحوالےسے جنابِ قائداعظم محمدعلی جناح کےتصورات ونظریات کےساتھ آگےبڑھنےکاپختہ عزم کئےہوئےہیں۔ — PolitiTweet.org