Imran Khan @ImranKhanPTI
جاری کھاتوں کاخسارہ محدودکرنےکیلئےاٹھائےگئےبروقت اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہورہےہیں۔خسارہ 0.5ارب $ تک سمٹ چکاہےجوجنوری سے2ارب $کم جبکہ سالِ رواں کےماہانہ خساروں میں سےکم ترین ہے۔برآمدات بلند ترین سطح پر ہیں،درآمدات مقامِ بلندسے21%نیچے جبکہ لارج سکیل مینوفیکچرنگ ٹھوس نمو دے رہی ہے۔ — PolitiTweet.org