Imran Khan @ImranKhanPTI
بلال ساحل کی گزشتہ شب رحلت کےبارے میں جان کر نہایت رنجیدہ ہوں۔وہ تحریک کا ایک جانثار کارکن اور تحریک انصاف پشاور کےٹویٹر کا نگران تھا جس نےاپنی گرتی ہوئی صحت اور جسمانی معذوریوں کےباوجود انتھک انداز میں کام کیا۔میری دعائیں اور ہمدردیاں اپنےاس بے لوث کارکن کےاہلِ خانہ کےساتھ ہیں۔ — PolitiTweet.org