Imran Khan @ImranKhanPTI
آج میں نےیورپی یونین کونسل کےصدر @CharlesMichel سےیوکرین کی صورتحال پر بات کی اور جاری عسکری تنازعے پر تحفظات کےاظہار کےساتھ ترقی پذیر ممالک پر اس (تنازعے) کےمہلک معاشی اثرات پر روشنی ڈالی۔ اسکےساتھ میں نےجنگ بندی اور صورتحال کی شدت میں فوری کمی کی ضرورت پربھی زور دیا۔ — PolitiTweet.org