Imran Khan @ImranKhanPTI
پختونخوا کےبلدیاتی انتخابات میں دوہرے نشان کےباعث مسترد ووٹوں کامسئلہ پھر سے سامنےآیاہے۔2013 کےعدالتی کمیشن کی رپورٹ میں بھی اسکی نشاندہی کی گئی تھی۔مخالف امیدوار کےووٹوں کومسترد کروا کر انتخاب میں دھاندلی کی صلاحیت ان وجوہات میں سےایک ہےجن کےباعث اسٹیٹس کو EVMs کی مخالفت کرتاہے۔ https://t.co/q4mVQE5XFn — PolitiTweet.org