
Imran Khan @ImranKhanPTI
میں وزیراعظم @JustinTrudeau کیجانب سے #Islamophobia کی صریح مذمت + دورِحاضر کی اس لعنت کےانسداد کیلئےنمائندۂ خصوصی کےتقررکےفیصلےکا خیر مقدم کرتاہوں۔انکی اس بروقت ترغیب میں اس دعوت کی بازگشت ہےجو میں ایک عرصےسے(دنیا کو) دےرہا ہوں۔آئیے باہم ملکر اس آفت کےخاتمے کا سامان کریں — PolitiTweet.org