Imran Khan @ImranKhanPTI
میں نے سندھ کے بلدیاتی قانون کیخلاف متحدہ قومی موومنٹ کے پرامن احتجاج پر سندھ پولیس کے تشدد کا نوٹس لیا ہے اور وزارت داخلہ، چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹس طلب کی ہیں چنانچہ ان رپورٹس کے ملنے کے بعد ذمہ داروں کیخلاف ضروری کارروائی کروں گا۔ — PolitiTweet.org