Imran Khan @ImranKhanPTI
عالمی برادری کیجانب سےہنگامی طور پر بھوک و فاقہ کشی کےکنارے پر کھڑےکروڑوں افغانوں کیلئےانسانی بنیادوں پر امداد درکار ہےجو کہ متفقہ طور پر اختیار کئےگئے اقوام متحدہ کے فراہمئ تحفظ کے اصول (R2P) کے تحت یہ ہنگامی مدد فراہم کرنے کی پابند بھی ہے۔ https://t.co/vK41IbykdA… — PolitiTweet.org