
Imran Khan @ImranKhanPTI
صدر پیوٹن سےبنیادی طور پر انکےاس دوٹوک بیان کہ آزادئ اظہارکسی طور ہمارےرسولِ محترم ﷺ کی شانِ اقدس میں گستاخی کا جوازنہیں ہوسکتی،کی تحسین و توصیف کیلئےرابطہ کیا۔آپ وہ پہلےمغربی رہنما ہیں جنہوں نےاہلِ اسلام کےاپنےمحبوب پیغمبر ﷺ سےمتعلق جذبات کے حوالےسےہمدردی وحساسیت کامظاہرہ کیا۔ — PolitiTweet.org