
Imran Khan @ImranKhanPTI
دنیاکی عظیم ترین تہذیب کی بنیادڈالتےہوئےہمارےنبئ پاک جنابِ رسولِ مکرم ﷺ کےریاستِ مدینہ کیلئےوضع کردہ رہنمااصولوں پر ایک نظر! بطورمِلّت و ریاست اپنی صلاحیتوں کےٹھیک احساس و ادراک کیلئےپاکستان میں ہمیں آج خود کو ان اصولوں کیمطابق ڈھالنےکی سعی کرناہو گی https://t.co/4kun9P6iSf — PolitiTweet.org