
Imran Khan @ImranKhanPTI
دیامربھاشا ڈیم پر تاریخی پیشرفت +خوشخبری ہےکہ دیامر اور بالائی کوہستان کےعمائدین پرمشتمل گرینڈ جرگےنےتھور اور ہر بن قبیلے کےمابین دس سالہ پرانا تنازعہ نمٹا دیاہے۔اس سےڈیم کی باآسانی اور بروقت تکمیل کیساتھ خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان کےمابین سرحدی تنازعے کے حل کی راہ ہموارہوگی۔ — PolitiTweet.org