Imran Khan @ImranKhanPTI
سال 2021 میں نجی شعبے کا 1,138 ارب روپے کا کریڈٹ آف ٹیک گزشتہ 10 برس کا بلند ترین کریڈیٹ آف ٹیک ہے۔ یہ نجی شعبے کے بڑھتے ہوئے اعتماد اور سرمایہ کاری کے ساتھ معیشت میں ترقی کی مضبوط رفتار کا ایک واضح ثبوت ہے۔ — PolitiTweet.org