Imran Khan @ImranKhanPTI
دسمبر میں ہندوتوا شدت پسندوں کےایک اجتماع میں بھارت میں اقلیتوں خصوصاً 20 کروڑ مسلمانوں کے قتلِ عام کیلئےدی جانےوالی کال پر مودی سرکار کی پیہم خاموشی اس سوال کو جنم دیتی ہےکہ آیا BJP کی حکومت اس پکار کی حامی ہے۔ وقت کی نزاکت کا تقاضاہےکہ عالمی برادری اسکا نوٹس لےاور کارروائی کرے۔ — PolitiTweet.org