Imran Khan @ImranKhanPTI
وباءجیسےچیلنج کےباوجود(مالی سال کے) پہلے9ماہ میں لِسٹِڈ بزنسز کےسالانہ منافع میں 59% اضافہ ظاہرکرتاہےکہ ہماری معیشت ٹھوس اندازمیں پھلنےپھولنےکیساتھ نوکریوں کو جنم دے رہی ہے۔مجھےامیدہےکہ کاروباری ادارے+انکےمالکان منافع میں اپنے ملازمین کو حصہ دار بنائیں گے۔ https://t.co/8WRSH3ip52 — PolitiTweet.org