Imran Khan @ImranKhanPTI
شفافیت+ڈیجیٹائزیشن سےقوم کا پیسہ بچانےپر میں وزیرِ مواصلات+NHA کومبارکباد پیش کرتاہوں۔4 رویہ سڑک کی لاگت میں ن لیگ کےمقابلےمیں 138%کمی،آمدن میں 125%اضافہ جبکہ 5.18ارب روپےمالیت کی اراضی تجاوزات سےپاک کی گئی اور یہ کارنامےعالمی سطح پر مہنگائی+نرخوں میں اضافےکےباوجودسرانجام دیےگئے۔ https://t.co/KJqoMHBo9B — PolitiTweet.org