Imran Khan @ImranKhanPTI
کی بنیادیں باضابطہ ڈونرز پر استوارہیں۔ میں ECP کیجانب سےدیگر2بڑی جماعتوں -ن لیگ+پی پی کے مالیات کی اسی قسم کی پڑتال کا منتظرہوں۔اس سے قوم کوباضابطہ پولیٹیکل فنڈریزنگ اور قوم کی قیمت پر نوازشات کےبدلےسرمایہ دار حواریوں+مفادپرست گروہوں سےمال اینٹھنےکےمابین فرق سمجھنےمیں مدد ملےگی۔ — PolitiTweet.org