Imran Khan @ImranKhanPTI
چھوٹےصوبوں کی تعمیروترقی کےحوالےسےاپنی حکومت کےویژن کی روشنی میں میں نےفیصلہ کیاہےکہ حکومتِ بلوچستان کی ایماء پر ریکوڈک اور اسکےاستحصال وترقی پر اٹھنےوالےتمام اخراجات کا بوجھ وفاقی حکومت اٹھائے گی۔ یہ (فیصلہ)صوبۂ بلوچستان اور اسکےعوام کیلئےخوشحالی کےاِک نئےدور کی نوید ثابت ہوگا۔ — PolitiTweet.org