Imran Khan @ImranKhanPTI
دہشتگرد 16دسمبر 2014 کو پشاورکےآرمی پبلک سکول پر حملہ آورہوئےاور 132 بچوں سمیت 140 لوگوں کوشہید کیا۔پاکستان نےکامیابی سےدہشتگردی کو پچھاڑا۔میں اپنا عزم دہراتا ہوں کہ غازیوں اورشہیدبچوں کےوالدین کو مایوس نہیں کریں گے۔ تشدد اور اسےبطورہتھیار برتنے والوں کیلئےبالکل کوئی گنجائش نہیں۔ — PolitiTweet.org