Imran Khan @ImranKhanPTI
میانوالی کےلوگوں نےمجھےکبھی مایوس نہیں کیا۔کوروناء کےباعث اشیاء کی رسد میں قلت سےشدت پکڑنےوالی عالمی مہنگائی کےاس کٹھن دور میں آج جب میں نے خصوصاً سماج کےکمزور اور نادار طبقے کیلئے اپنی حکومت کے سماجی تحفظ کےپروگرام کا اعلان کیا تو یہ (میانوالی کے میرےلوگ ) بڑی تعداد میں امڈ آئے۔ https://t.co/hGJs6m98pE — PolitiTweet.org