Imran Khan @ImranKhanPTI
جولائی/اکتوبرکیلئے1840 ارب روپےکا ٹیکس اکٹھاکرنے پرمیں FBRکومبارکباد پیش کرتاہوں جوگزشتہ برس سے 37%زیادہ ہے۔ماہِ اکتوبرکےدوران ٹیکس وصولی کا ماہانہ ہدف عبورکیاگیا۔یہ سب ہماری ٹھوس معاشی کارکردگی کا نتیجہ ہے۔پراپیگنڈہ کےبرعکس سالانہ(YoY)بنیادوں پراِنکم ٹیکس میں بھی 32%اضافہ ہواہے۔ — PolitiTweet.org