Imran Khan @ImranKhanPTI
مزید خوشخبری ہے کہ ایف بی آر نے اپنے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کا کامیابی سے آغاز کردیا ہے۔ اس سے اضافی آمدن کی راہ ہموار ہوگی جبکہ یہ معیشت ڈیجیٹائز کرنے اور جعل سازی کا قلع قمع کرنے میں معاون ثابت ہوگا کہ ہر قدم مؤثر اور شفاف طرزِ حکمرانی ہی کی جانب اٹھایا جارہا ہے۔ — PolitiTweet.org